ماورا حسین کا ڈرامہ ’’نوروز‘‘ توجہ کا مزکز بن گیا
(24نیوز) پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماورا حسین جاری ڈرامہ سیریل ’نوروز‘ میں اپنے غیر معمولی کردار ’رشتینا‘ کی وجہ سے بے پناہ پذیرائی حاصل کر رہی ہیں۔ ڈرامہ ایک چھوٹے سے گاؤں کی لڑکی اور اس کے بڑے شہر کے سفر پر مرکوز ہے۔
https://www.24urdu.com/25-Aug-2023/82794